- رسالہ نمبر (معیاری)
- 358
- قرطبہ نمبر
- 358
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 50
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة وأبو داود عن شعبة عن أبي إسحاق عن عمرو بن ميمون قال : صلى عمر رضي الله عنه الصبح وهو بجمع قال أبو داود كنا مع عمر بجمع فقال إن المشركين كانوا لا يفيضون حتى تطلع الشمس ويقولون أشرق ثبير وإن نبي الله صلى الله عليه وسلم خالفهم فأفاض قبل طلوع الشمس
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
عمروبن میمون کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت فاروق اعظم (رض) نے ہمیں مزدلفہ میں فجر کی نماز پڑھائی اور فرمایا کہ مشرکین طلوع آفتاب سے پہلے واپس نہیں جاتے تھے اور کہتے تھے کہ کوہ ثبیر روشن ہو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کا طریقہ اختیار نہیں کیا اور مزدلفہ سے منیٰ کی طرف طلوع آفتاب سے قبل ہی روانہ ہوگئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔