- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3493
- قرطبہ نمبر
- 3493
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 369
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا معاذ ثنا بن عون عن محمد عن بن عباس قال : قد سرنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم بين مكة والمدينة لا نخاف الا الله عز وجل نصلي ركعتين
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ہم لوگوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ مکہ اور مدینہ منورہ کے درمیان سفر کیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اللہ کے علاوہ کسی سے خوف نہیں تھا لیکن اس کے باوجود ہم نے واپس لوٹنے تک دو دو رکعتیں کر کے نماز پڑھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔