- رسالہ نمبر (معیاری)
- 349
- قرطبہ نمبر
- 349
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 49
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل ثنا أيوب عن عكرمة بن خالد عن مالك بن أوس بن الحدثان قال : جاء العباس وعلي عليهما السلام إلى عمر رضي الله عنه يختصمان فقال العباس اقض بيني وبين هذا الكذا كذا فقال الناس افصل بينهما افصل بينهما قال لا أفصل بينهما قد علما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لا نورث ما تركنا صدقة
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
مالک بن اوس کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی (رض) اور حضرت عباس (رض) اپنا جھگڑا لے کر حضرت عمر (رض) کے پاس فیصلہ کرنے آئے، حضرت عباس (رض) نے فرمایا کہ میرے اور ان کے درمیان فلاں فلاں چیز کا فیصلہ کر دیجئے، لوگوں نے بھی کہا کہ ان کے درمیان فیصلہ کر دیجئے، حضرت عمر (رض) نے فرمایا کہ میں ان دونوں کے درمیان کوئی فیصلہ نہیں کروں گا کیونکہ یہ دونوں جانتے ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے ہمارے مال میں وراثت جاری نہیں ہوتی، ہم جو چھوڑ جاتے ہیں وہ سب صدقہ ہوتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔