- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3488
- قرطبہ نمبر
- 3488
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 368
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا الحجاج بن أرطاة عن عطاء عن بن عباس انه : كان لا يرى ان ينزل الأبطح ويقول إنما أقام به رسول الله صلى الله عليه وسلم على عائشة
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
عطاء کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس (رض) ابطح میں پڑاؤ کرنے کے قائل نہ تھے اور فرماتے تھے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہاں صرف حضرت عائشہ (رض) کی وجہ سے قیام کیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔