- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3468
- قرطبہ نمبر
- 3468
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 366
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا بن جريج قال أخبرني سليمان الأحول ان طاوسا أخبره انه سمع بن عباس يقول : كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا تهجد من الليل فذكر نحو دعاء سفيان الا انه قال وعدك الحق وقولك الحق ولقاؤك الحق وقال وما أسررت وما أعلنت أنت إلهي لا إله الا أنت
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب رات کے درمیان نماز پڑھنے کے لیے بیدار ہوتے تو یہ دعاء پڑھتے پھر راوی نے مکمل دعاء ذکر کی اور یہ بھی کہا، آپ برحق ہیں، آپ کی بات برحق ہے، آپ کا وعدہ برحق ہے، آپ سے ملاقات برحق ہے، میرے اگلے پچھلے پوشیدہ اور ظاہر تمام گناہوں کو معاف فرما دیجئے، آپ ہی ہیں جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔