- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3457
- قرطبہ نمبر
- 3457
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 365
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق ثنا معمر عن عاصم الأحول عن الشعبي عن بن عباس قال : حجم النبي صلى الله عليه وسلم عبد لبني بياضة وأعطاه النبي صلى الله عليه وسلم أجره ولو كان حراما لم يعطه قال وأمر مواليه ان يخففوا عنه بعض خراجه
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بنو بیاضہ کے ایک غلام نے سینگی لگائی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے ڈیڑھ مد گندم بطور اجرت کے عطاء فرمائی، اگر یہ اجرت حرام ہوتی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسے کبھی نہ دیتے اور اس کے آقاؤں سے اس سلسلے میں بات کی چنانچہ انھوں نے اس سے کچھ مقدار کو کم کردیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔