- رسالہ نمبر (معیاری)
- 345
- قرطبہ نمبر
- 345
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 49
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بكر أنبأنا عيينة عن علي بن زيد قال قدمت المدينة فدخلت على سالم بن عبد الله وعلي جبة خز فقال لي سالم ما تصنع بهذه الثياب سمعت أبي يحدث عن عمر بن الخطاب رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : إنما يلبس الحرير من لا خلاق له
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
علی بن زید کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں مدینہ منورہ آیا، اس وقت میں نے ریشمی جبہ زیب تن کر رکھا تھا، حضرت سالم (رح) نے مجھ سے فرمایا کہ تم ان کپڑوں کا کیا کروگے ؟ میں نے اپنے والد کو حضرت عمر فاروق (رح) کے حوالے سے حدیث بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ریشم وہ شخص پہنتا ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہ ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف علي بن زيد بن جدعان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔