- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3445
- قرطبہ نمبر
- 3445
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 364
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنبأنا سفيان عن يحيى بن عبد الله عن سالم بن أبي الجعد قال : جاء رجل إلى بن عباس فذكر الحديث فقال ولقد سمعت نبيكم صلى الله عليه وسلم يقول يجيء المقتول يوم القيامة آخذا رأسه أما قال بشماله واما بيمينه تشخب أوداجه في قبل عرش الرحمن تبارك وتعالى يقول يا رب سل هذا فيم قتلني
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت سالم (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عباس (رض) کے پاس ایک آدمی آیا پھر انھوں نے مکمل حدیث ذکر کی۔ میں نے تمہارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مقتول کو اس حال میں لایا جائے گا کہ اس نے اپنا سر دائیں یا بائیں ہاتھ سے پکڑ رکھا ہوگا اور اس کے زخموں سے خون رس رہا ہوگا، وہ کہتا ہوگا کہ پروردگار ! اس سے پوچھ کہ اس نے مجھے کس جرم کی پاداش میں قتل کیا تھا ؟
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔