- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3436
- قرطبہ نمبر
- 3436
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 363
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن فضيل ثنا ليث عن مجاهد عن بن عباس قال : كان النبي صلى الله عليه وسلم يسجد في ص
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سورت ص میں سجدہ تلاوت فرمایا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف ليث بن أبي سليم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔