- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3403
- قرطبہ نمبر
- 3403
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 360
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا همام ثنا قتادة عن يحيى بن يعمر عن بن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم انتهس من كتف ثم صلى ولم يتوضأ
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے شانے کا گوشت ہڈی سے نوچ کر تناول فرمایا : پھر تازہ وضو کیے بغیر ہی نماز پڑھ لی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔