- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3350
- قرطبہ نمبر
- 3350
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 356
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن سكين بن عبد العزيز عن أبيه عن بن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم رأى الفضل بن عباس يلاحظ امرأة عشية عرفة فقال النبي صلى الله عليه وسلم هكذا بيده على عين الغلام قال ان هذا يوم من حفظ فيه بصره ولسانه غفر له
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ عرفہ کی شام نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فضل کو دیکھا کہ عورتوں کو کن اکھیوں سے دیکھ رہے ہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کی آنکھ پر ہاتھ رکھ کر فرمایا آج کا دن ایسا ہے کہ جو شخص اس میں اپنے کانوں اور اپنی آنکھوں اور زبان کی حفاظت کرے گا، اللہ اس کے گناہ معاف فرما دے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔