- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3334
- قرطبہ نمبر
- 3334
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 355
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا قرة بن خالد ويزيد بن إبراهيم عن بن سيرين عن بن عباس قال : سافر رسول الله صلى الله عليه وسلم من مكة والمدينة لا يخاف الا الله يقصر الصلاة
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدینہ منورہ سے سفر کیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اللہ کے علاوہ کسی سے خوف نہیں تھا لیکن پھر بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے واپس لوٹنے تک دو دو رکعتیں کر کے نماز پڑھیں (قصر فرمائی)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔