- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3324
- قرطبہ نمبر
- 3324
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 354
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن محمد بن قيس عن الحكم عن سعيد بن جبير عن بن عباس قال بت عند خالتي ميمونة قال : فقام النبي صلى الله عليه وسلم من الليل فتوضأ قال فقمت فتوضأت ثم قام فصلى فقمت خلفه أو عن شماله فادارني حتى أقامني عن يمينه غير محمد بن قيس فمن رجال مسلم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اپنی خالہ ام المومنین حضرت میمونہ بنت حارث (رض) کے یہاں رات کو رک گیا، رات کو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوئے اور وضو کیا تو میں بھی نماز میں شرکت کے لیے وضو کر کے بائیں جانب کھڑا ہوگیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے گھما کر اپنی دائیں طرف کرلیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (92٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ قَالَ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ اللَّيْلِ فَتَوَضَّأَ قَالَ فَقُمْتُ فَتَوَضَّأْتُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى فَقُمْتُ خَلْفَهُ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ فَأَدَارَنِي حَتَّى أَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔