- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3279
- قرطبہ نمبر
- 3279
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 350
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هاشم بن القاسم ثنا شعبة ثنا الحكم عن مقسم عن بن عباس قال : صام رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم فتح مكة حتى أتى قديدا فأتى بقدح من لبن فأفطر وأمر الناس أن يفطروا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فتح مکہ کے موقع پر روزہ رکھا، جب قدید نامی جگہ پر پہنچے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں دودھ کا ایک گلاس پیش کیا گیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے روزہ ختم کردیا اور لوگوں کو بھی روزہ ختم کرلینے کا حکم دیا ( اور بعد میں قضاء کرلی)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير مقسم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔