- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3267
- قرطبہ نمبر
- 3267
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 349
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن زكريا ثنا الحجاج عن الحكم عن مقسم عن بن عباس قال : لما حاصر رسول الله صلى الله عليه وسلم أهل الطائف أعتق من رقيقهم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غزوہ طائف کے موقع پر جب اہل طائف کا محاصرہ کیا تو مشرکوں کے ان تمام غلاموں کو آزاد کردیا جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آگئے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔