- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3263
- قرطبہ نمبر
- 3263
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 349
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن عمرو عن طاوس قال أخبرني أعلمهم قال : ولكن يمنح أخاه خير له من أن يعطيه عليها خرجا معلوما
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
طاؤس کہتے ہیں کہ مجھے صحابہ (رض) میں سب سے بڑے عالم (ابن عباس (رض) نے بتایا (کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے) کہ تم میں سے کسی شخص کا اپنی زمین اپنے بھائی کو بطور ہدیہ کے پیش کردینا اس سے بہتر ہے کہ وہ اس سے اس پر کوئی معین کرایہ وصول کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔