- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3261
- قرطبہ نمبر
- 3261
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 348
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق ثنا بن جريج قال أخبرني عطاء : ان ميمونة زوج النبي صلى الله عليه وسلم خالة بن عباس توفيت قال فذهبت معه إلى سرف قال فحمد الله وأثنى عليه ثم قال أم المؤمنين لا تزعزعوا بها ولا تزلزلوا أرفقوا فإنه كان عند نبي الله تسع نسوة فكان يقسم لثمان ولا يقسم للتاسعة يريد صفية بنت حيي قال عطاء كانت آخرهن موتا ماتت بالمدينة * * وقول عطاء " كانت آخرهن موتا " الظاهر أنه أراد صفية رضي الله عنها وقد أخطأ في ذلك بل آخرهن موتا أم سلمة رضي الله عنها ماتت سنة 61 وقيل 59 بينما ماتت صفية سنة 50 وإن أراد ميمونة فقد ماتت هي الأخرى سنة 51
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
عطاء بن ابی رباح (رح) کہتے ہیں کہ ہم لوگ سرف نامی مقام پر ام المومنین حضرت میمونہ (رض) کے جنازے میں حضرت ابن عباس (رض) کے ساتھ موجود تھے، حضرت ابن عباس (رض) فرمانے لگے یہ میمونہ ہیں، جب تم ان کا جنازہ اٹھاؤ تو چارپائی کو تیزی سے حرکت نہ دینا اور نہ ہی اسے ہلانا، کیونکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نو ازواج مطہرات تھیں، جن میں سے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آٹھ کو باری دیا کرتے (ان میں حضرت میمونہ (رض) بھی شامل تھیں) اور ایک زوجہ کو (ان کی اجازت اور مرضی کے مطابق) باری نہیں ملتی تھی۔ عطاء کہتے ہیں کہ جس زوجہ محترمہ کی باری مقرر نہیں تھی، وہ حضرت صفیہ (رض) تھیں، (لیکن جمہور محققین کی رائے کے مطابق وہ حضرت سودہ (رض) تھیں۔ واللہ اعلم)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (79٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ أَنَّ مَيْمُونَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَالَةَ ابْنِ عَبَّاسٍ تُوُفِّيَتْ قَالَ فَذَهَبْتُ مَعَهُ إِلَى سَرِفَ قَالَ فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ أُمُّ الْمُؤْمِنِينَ لَا تُزَعْزِعُوا بِهَا وَلَا تُزَلْزِلُوا ارْفُقُوا فَإِنَّهُ كَانَ عِنْدَ نَبِيِّ اللَّهِ تِسْعُ نِسْوَةٍ فَكَانَ يَقْسِمُ لِثَمَانٍ وَلَا يَقْسِمُ لِلتَّاسِعَةِ يُرِيدُ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ قَالَ عَطَاءٌ كَانَتْ آخِرَهُنَّ مَوْتًا مَاتَتْ بِالْمَدِينَةِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔