- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3180
- قرطبہ نمبر
- 3180
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 342
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن قتادة قال سمعت أبا العالية الرياحي قال ثنا بن عم نبيكم صلى الله عليه وسلم قال ما ينبغي لعبد أن يقول أنا خير من يونس بن متى ونسبه إلى أبيه : وذكر رسول الله صلى الله عليه وسلم حين أسرى به فقال موسى آدم طوال كأنه من رجال شنوءة وقال عيسى جعد مربوع وذكر مالكا خازن جهنم وذكر الدجال
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت عبداللہ بن جعفر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کسی نبی کے لیے یہ مناسب نہیں ہے کہ یوں کہے کہ میں حضرت یونس (علیہ السلام) بن متی سے بہترہوں اور اپنے باپ کی طرف اپنی نسبت کرے، نیز نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے شب معراج کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ انھوں نے حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کو دیکھا تو وہ گندمی رنگ، لمبے قد اور قبیلہ شنوءہ کے آدمی محسوس ہوئے، حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کو دیکھا تو وہ درمیانے قد، سرخ وسفید اور گھنگریالے بالوں والے تھے اور دجال اور داروغہ جہنم مالک کو بھی دیکھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔