- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3161
- قرطبہ نمبر
- 3161
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 340
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر وحجاج قالا ثنا شعبة عن سليمان ومنصور عن ذر عن عبد الله بن شداد عن بن عباس انهم قالوا : يا رسول الله انا نحدث أنفسنا بالشيء لأن يكون أحدنا حممة أحب إليه من أن يتكلم به قال فقال أحدهما الحمد لله الذي لم يقدر منكم الا على الوسوسة وقال الآخر الحمد لله الذي رد امره إلى الوسوسة
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک شخص نے آکر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے بعض اوقات ایسے خیالات آتے ہیں کہ میں انھیں زبان پر لانے سے بہتر یہ سمجھتا ہوں کہ آسمان سے گر پڑوں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ سن کر تین مرتبہ اللہ اکبر کہا اور فرمایا اس اللہ کا شکر ہے کہ جس نے اپنی تدبیر کو وسوسہ کی طرف لوٹا دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔