- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3135
- قرطبہ نمبر
- 3135
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 338
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن عبد الملك بن ميسرة عن طاوس قال قال بن عباس إنما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من كانت له أرض ان يمنحها أخاه خير له
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) کے حوالے سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ ارشاد منقول ہے کہ کسی شخص کا اپنی زمین اپنے بھائی کو بطور ہدیہ پیش کردینا زیادہ بہتر ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔