- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3129
- قرطبہ نمبر
- 3129
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 338
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج عن بن جريج قال أخبرني إسماعيل بن أمية عن رجل عن بن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم سئل أي الشراب أطيب قال الحلو البارد
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا کہ کون سا مشروب سب سے عمدہ ہے ؟ فرمایا جو میٹھا اور ٹھنڈا ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لإبهام راويه عن ابن عباس
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔