- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3123
- قرطبہ نمبر
- 3123
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 337
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج ثنا ليث ثنا عقيل عن بن شهاب عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة عن بن عباس أنه قال : شرب رسول الله صلى الله عليه وسلم لبنا ثم دعا بماء فمضمض ثم قال ان له دسما
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مرتبہ دودھ پیا اور بعد میں کلی کر کے فرمایا کہ اس میں چکناہٹ ہوتی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔