- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3104
- قرطبہ نمبر
- 3104
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 335
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بكر بن عيسى أبو بشر الراسبي ثنا أبو عوانة عن أبي حمزة قال سمعت بن عباس يقول : كنت غلاما أسعى مع الغلمان فالتفت فإذا أنا بنبي الله صلى الله عليه وسلم خلفي مقبلا فقلت ما جاء نبي الله صلى الله عليه وسلم الا الي قال فسعيت حتى أختبئ وراء باب دار قال فلم أشعر حتى تناولني فأخذ بقفاي فحطأني حطأة فقال اذهب فادع لي معاوية قال وكان كاتبه فسعيت فأتيت معاوية فقلت أجب نبي الله صلى الله عليه وسلم فإنه على حاجة
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ایک مرتبہ میرے قریب سے گذر ہوا، میں اس وقت بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا، میں ایک دروازے کے پیچھے جا کر چھپ گیا، مجھ پتہ ہی نہیں چلا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے پکڑ لیا اور مجھے گدی سے پکڑ کر پیار سے زمین پر پچھاڑ دیا، پھر مجھے حضرت امیر معاویہ (رض) کے پاس انھیں بلانے کے لیے بھیج دیا، وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کاتب تھے، میں دوڑتا ہوا ان کے پاس گیا اور ان سے کہا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس چلیے، انھیں آپ سے ایک کام ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔