- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3092
- قرطبہ نمبر
- 3092
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 334
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد حدثني أبي ثنا أيوب عن عكرمة قال لم يكن بن عباس يقرأ في الظهر والعصر : قال قرأ رسول الله صلى الله عليه وسلم فيما أمر أن يقرأ فيه وسكت فيما أمر ان يسكت فيه { قد كان لكم في رسول الله أسوة حسنة } { وما كان ربك نسيا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
عکرمہ (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس (رض) ظہر اور عصر میں قراءت نہیں کرتے تھے اور کہتے تھے کہ جن نمازوں میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو قراءت کا حکم دیا گیا، ان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قراءت فرمائی اور جہاں خاموش رہنے کا حکم دیا وہاں خاموش رہے اور تمہارے لیے پیغمبر اللہ کی ذات میں بہترین نمونہ موجود ہے اور آپ کا رب بھولنے والا نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔