- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3089
- قرطبہ نمبر
- 3089
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 334
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق عن معمر قال قال الزهري فأخبرني عبيد الله بن عبد الله بن عتبة عن بن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم خرج في رمضان من المدينة معه عشرة آلاف من المسلمين وذلك على رأس ثمان سنين ونصف من مقدمة المدينة فسار بمن معه من المسلمين إلى مكة يصوم ويصومون حتى إذا بلغ الكديد وهو ما بين عسفان وقديد أفطر وأفطر المسلمون معه فلم يصم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب فتح مکہ کے لیے روانہ ہوئے تو یہ رمضان کا مہینہ تھا، ہمراہی میں دس ہزار مسلمان تھے اور مدینہ منورہ آئے ہوئے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ساڑھے آٹھ سال گذر چکے تھے، روانگی کے وقت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور تمام مسلمان روزے سے تھے، لیکن جب مقام کدید میں پہنچے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے روزہ توڑ دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔