- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3044
- قرطبہ نمبر
- 3045
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 329
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا وهيب ثنا داود عن عكرمة عن بن عباس قال : جاء أبو جهل إلى النبي صلى الله عليه وسلم وهو يصلي فنهاه فتهدده النبي صلى الله عليه وسلم فقال أتهددني أما والله اني لأكثر أهل الوادي ناديا فأنزل الله { أرأيت الذي ينهي عبدا إذا صلى أرأيت إن كان على الهدى أو أمر بالتقوى أرأيت إن كذب وتولى } قال بن عباس والذي نفسي بيده لو دعا ناديه لأخذته الزبانية
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ابوجہل نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سے گذرا اور کہنے لگا کیا میں نے آپ کو منع نہیں کیا تھا ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے جھڑک دیا، وہ کہنے لگا محمد ! تم مجھے جھڑک رہے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ اس پورے شہر میں مجھ سے بڑی مجلس کسی کی نہیں ہوتی ؟ اس پر حضرت جبرائیل (علیہ السلام) یہ آیت لے کر اترے کہ اسے چاہیے وہ اپنی مجلس والوں کو بلا لے، حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے، اگر وہ اپنے ہم نشینوں کو بلا لیتا تو اسے عذاب کے فرشتے " زبانیہ " پکڑ لیتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔