- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2999
- قرطبہ نمبر
- 3001
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 325
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن آدم ثنا إسرائيل عن إبراهيم بن مهاجر عن مجاهد عن بن عباس قال : كان النبي صلى الله عليه وسلم يعرض القرآن على جبريل في كل سنة مرة فلما كانت السنة التي قبض فيها عرضه عليه مرتين فكانت قراءة عبد الله آخر القراءة
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہر سال جبرائیل امین (علیہ السلام) کے ساتھ قرآن کریم کا دور کیا کرتے تھے، جس سال آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وصال ہوا اس میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو مرتبہ دور فرمایا اور حتمی قراءت حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔