- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2966
- قرطبہ نمبر
- 2968
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 322
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا هشام بن أبي عبد الله عن قتادة عن أنس : أن عليا رضي الله عنه أتي بأناس من الزط يعبدون وثنا فأحرقهم فقال بن عباس إنما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من بدل دينه فاقتلوه
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے پاس جاٹ قوم کے کچھ لوگوں کو لایا گیا جو بتوں کے پچاری بن گئے تھے، انھوں نے ان لوگوں کو نذر آتش کردیا، حضرت ابن عباس (رض) کو پتہ چلا تو فرمایا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے کہ جو شخص مرتد ہو کر اپنا دین بدل لے، اسے قتل کردو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔