- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2959
- قرطبہ نمبر
- 2962
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 322
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هاشم ثنا شعبة قال أخبرني جعفر بن إياس قال سمعت سعيد بن جبير عن بن عباس قال : أهدت أم حفيد خالة بن عباس لرسول الله صلى الله عليه وسلم سمنا وأقطا وأضبا فأكل من السمن ومن الأقط وترك الأضب تقذرا قال وأكل على مائدة رسول الله صلى الله عليه وسلم ولو كان حراما لم يؤكل على مائدة رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ان کی خالہ ام حفید نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں گھی، گوہ اور پنیر بطور ہدیہ کے پیش کیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گھی اور پنیر میں سے تو کچھ تناول فرمالیا، لیکن ناپسندیدگی کی بناء پر گوہ کو چھوڑ دیا، تاہم اسے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دستر خوان پر دوسروں نے کھایا ہے، اگر اسے کھان احرام ہوتا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دستر خوان پر اسے کبھی نہ کھایا جاسکتا
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔