- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2906
- قرطبہ نمبر
- 2908
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 316
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا شريك عن أبي إسحاق عن سعيد بن جبير عن بن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يقرأ في صلاة الفجر من يوم الجمعة ألم تنزيل السجدة وهل أتى على الإنسان
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمعہ کے دن فجر کی نماز میں سورت سجدہ اور سورت دہر کی تلاوت فرماتے تھے
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔