- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2889
- قرطبہ نمبر
- 2891
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 315
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن آدم ثنا شريك عن أبي علوان قال سمعت بن عباس يقول : فرض على نبيكم صلى الله عليه وسلم خمسون صلاة فسأل ربه عز وجل فجعلها خمسا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ تمہارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر پچاس نمازیں ابتدائی طور پر فرض ہوئی تھیں، پھر انھوں نے پروردگار سے دعاء کی تو اس نے انھیں پانچ کردیا
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔