- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2877
- قرطبہ نمبر
- 2879
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 314
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن آدم ثنا سفيان عن ليث عن طاوس عن بن عباس قال : تمتع رسول الله صلى الله عليه وسلم وأبو بكر وعمر وعثمان وأول من نهى عنها معاوية
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ حج تمتع نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی کیا ہے یہاں تک کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وصال ہوگیا، حضرت صدیق اکبر (رض) نے بھی کیا ہے، یہاں تک کہ ان کا وصال ہوگیا، حضرت عمر (رض) اور حضرت عثمان (رض) نے بھی کیا ہے یہاں تک کہ ان کا بھی انتقال ہوگیا، سب سے پہلے اس کی ممانعت کرنے والے حضرت امیر معاویہ (رض) تھے
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔