- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2856
- قرطبہ نمبر
- 2858
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 313
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بكر ثنا بن جريج أخبرني عكرمة بن خالد عن سعيد بن جبير عن بن عباس قال إنما : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الثوب المصمت حريرا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کپڑے سے منع فرمایا ہے جو مکمل ریشمی ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔