- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2854
- قرطبہ نمبر
- 2856
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 313
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بكر قال أنا بن جريج قال أخبرني عبيد الله بن أبي يزيد أنه سمع بن عباس يقول : ما علمت رسول الله كان يتحرى يوما كان يبتغي فضله على غيره الا هذا اليوم يوم عاشوراء أو شهر رمضان
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ میرے علم میں نہیں ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی ایسے دن کا روزہ رکھا ہو، جس کی فضیلت دیگر ایام پر تلاش کی ہو، سوائے یوم عاشورہ کے اور اس ماہ مقدس رمضان کے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔