- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2844
- قرطبہ نمبر
- 2845
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 312
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بكر قال أنا بن جريج أخبرني عمر بن عطاء عن عكرمة عن بن عباس عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه كان يقول : لا صرورة في الإسلام
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ حضور نبی مکرم، سرور دو عالم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرمایا کرتے تھے اسلام میں گوشہ نشینی کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔