- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2820
- قرطبہ نمبر
- 2821
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 309
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن حرب ثنا حماد بن سلمة عن على بن زيد عن يوسف بن مهران عن بن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لما قال فرعون آمنت أنه لا إله إلا الذي آمنت به بنو إسرائيل قال قال لي جبريل يا محمد لو رأيتني وقد أخذت حالا من حال البحر فدسيته في فيه مخافة ان تناله الرحمة
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ جبرائیل (علیہ السلام) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا کاش ! آپ نے مجھے اس وقت دیکھا ہوتا جب میں سمندر کی کالی مٹی لے کر فرعون کے منہ میں بھر رہا تھا تاکہ رحمت الہیہ اس کی دستگیری نہ کرتی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف ... والأصح وقفه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔