- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2817
- قرطبہ نمبر
- 2818
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 309
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن بن مهدي عن إسرائيل عن عبد الكريم عن عكرمة عن بن عباس قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن النفخ في الطعام والشراب
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے برتن میں سانس لینے یا اس میں پھونکیں مارنے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔