- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2774
- قرطبہ نمبر
- 2775
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 304
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا خلف بن الوليد ثنا إسرائيل عن سماك عن عكرمة عن بن عباس قال لما نزل تحريم الخمر قالوا : يا رسول الله الذين ماتوا وهم يشربون الخمر فنزلت { ليس على الذين آمنوا وعملوا الصالحات جناح فيما طعموا } إلى آخر الآية
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جب حرمت شراب کا حکم نازل ہوا تو صحابہ کرام (رض) نے عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے ان بھائیوں کا کیا ہوگا جن کا پہلے انتقال ہوگیا اور وہ اس کی حرمت سے پہلے اسے پیتے تھے ؟ اس پر یہ آیت نازل ہوئی کہ ان لوگوں پر جو ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے، کوئی حرج نہیں جو انھوں نے پہلے کھالیا (یا پی لیا)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔