- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2765
- قرطبہ نمبر
- 2766
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 303
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر قال أنا أبو كدينة عن الأعمش عن الحكم عن مقسم عن بن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم صلى خمس صلوات بمنى
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منیٰ میں پانچ نمازیں پڑھی ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔