مسند احمد 27646

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
27646
قرطبہ نمبر
27687
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 6، صفحہ 466

مسند (صحابی کا باب): حديث والد بعجة بن عبد الله(مسند القبائل)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشام بن سعيد قال أنا معاوية بن سلام قال سمعت يحيى بن أبي كثير قال أخبرني بعجة بن عبد الله ان أباه أخبره : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لهم يوما هذا يوم عاشوراء فصوموا فقال رجل من بني عمرو بن عوف يا رسول الله اني تركت قومي منهم صائم ومنهم مفطر فقال النبي صلى الله عليه وسلم اذهب إليهم فمن كان منهم مفطرا فليتم صومه رضي الله عنه

اردو ترجمہ

حضرت بعجہ کے والد صاحب کی روایت

بعجہ بن عبداللہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ ایک دن نبی نے ان سے فرمایا آج عاشورہ کا دن لہٰذا تم آج کا روزہ رکھو، یہ سن کر بنو عمرو بن عوف کے ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں اپنی قوم کو اس حال میں چھوڑ کر آ رہا ہوں کہ ان میں سے کسی کا روزہ تھا اور کسی کا نہیں، نبی نے فرمایا تم ان کے پاس جاؤ اور یہ پیغام دے دو کہ ان میں سے جس کا روزہ نہ ہو، اسے چائیے کہ بقیہ دن کچھ کھائے پئے بغیر گذارے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

إسناده صحيح

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

7 راوی · 2 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. أنا
  6. سمعت
  7. أخبرني
  8. ان
  9. نبی کریم ﷺ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔