- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27625
- قرطبہ نمبر
- 27666
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 463
مسند (صحابی کا باب): حديث ميمونة بنت سعد رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو نعيم ثنا إسرائيل عن زيد بن جبير عن أبي يزيد الضبي عن ميمونة مولاة النبي صلى الله عليه وسلم قالت : سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن رجل قبل امرأته وهو صائم قال قد أفطر
اردو ترجمہ
حضرت میمونہ بنت سعد کی حدیثیں
حضرت میمونہ سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی سے یہ مسئلہ پوچھا کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کو بوسہ دے دے اور وہ دونوں روزے سے ہوں تو کیا حکم ہے ؟ نبی نے فرمایا ان کا روزہ ٹوٹ گیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي يَزِيدَ الضَّنِّيِّ عَنْ مَيْمُونَةَ مَوْلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَجُلٍ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ وَهُوَ صَائِمٌ قَالَ قَدْ أَفْطَرَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔