- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27597
- قرطبہ نمبر
- 27638
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 459
مسند (صحابی کا باب): من حديث أسماء ابنة يزيد رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق انا سفيان عن عبد الله بن عثمان بن خثيم عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : لا يصلح الكذب الا في ثلاث كذب الرجل مع امرأته لترضى عنه أو كذب في الحرب فان الحرب خدعة أو كذب في إصلاح بين الناس
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت یزید کی حدیثیں
حضرت اسماء سے مروی ہے کہ نبی نے فرمایا جھوٹ بولنا کسی صورت صحیح نہیں سوائے تین جگہوں کے، ایک تو وہ آدمی جو اپنی بیوی کو خوش رکھنے کے لیے جھوٹ بولے، دوسرے وہ آدمی جو جنگ میں جھوٹ بولے، تیسرے وہ آدمی جو دو مسلمانوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے جھوٹ بولے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لضعف شهر بن حوشب
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔