- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2758
- قرطبہ نمبر
- 2758
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 303
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود ثنا شريك عن بن الأصبهاني عن عكرمة عن بن عباس قال : فتح النبي صلى الله عليه وسلم مكة أقام فيها سبع عشرة يصلي ركعتين
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ کہ فتح مکہ کے موقع پر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وہاں ١٧ دن تک ٹھہرے رہے لیکن نماز دو دو رکعت کر کے ہی پڑھتے رہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔