مسند احمد 27567

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
27567
قرطبہ نمبر
27608
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 6، صفحہ 453

مسند (صحابی کا باب): من حديث أسماء ابنة يزيد رضي الله عنها(مسند القبائل)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن سفيان عن بن أبي حسين عن شهر عن أسماء قالت : أتانا النبي صلى الله عليه وسلم فأتى بلبن فقال أتشربين قلن لا نشتهيه فقال لا تجمعن كذبا وجوعا

اردو ترجمہ

حضرت اسماء بنت یزید کی حدیثیں

حضرت اسماء سے مروی ہے کہ نبی ہمارے پاس آئے، ان کی خدمت میں دودھ پیش کیا گیا، انھوں نے عورتوں سے پوچھا کیا تم بھی پیو گی ؟ انھوں نے عرض کیا کہ ہمیں اس کی خواہش نہیں ہے نبی نے فرمایا بھوک اور جھوٹ کو اکٹھا نہ کرو۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

إسناده ضعيف لضعف شهر بن حوشب

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

7 راوی · 0 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. عن
  6. عن
  7. عن
  8. عن

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔