- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27563
- قرطبہ نمبر
- 27604
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 453
مسند (صحابی کا باب): من حديث أسماء ابنة يزيد رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبيد ثنا داود الاودي عن شهر عن أسماء بنت يزيد قالت : أتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم لأبايعه فدنوت وعلى سواران من ذهب فبصر ببصيصهما فقال القي السوارين يا أسماء أما تخافين ان يسورك الله بسوار من نار قالت فألقيتهما فما أدري من أخذهما
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت یزید کی حدیثیں
حضرت اسماء بنت یزید سے مروی ہے کہ میں نبی کی خدمت میں بیعت کرنے حاضر ہوئی، جب میں نبی کے قریب ہوئی تو نبی کی نظر میرے ان دو کنگنوں کے اوپر پڑی جو میں نے پہنے ہوئے تھے، نبی نے فرمایا اسماء ! یہ دونوں کنگن اتار دو ، کیا تم اس بات سے نہیں ڈرتیں کہ اللہ ان کے بدلے میں تمہیں آگ کے دو کنگن پہنائے، چنانچہ میں نے انھیں اتار دیا اور مجھے یاد نہیں کہ انھیں کس نے لے لیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لضعف داود بن يزيد الأودي وشهر بن حوشب
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔