- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27558
- قرطبہ نمبر
- 27598
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 452
مسند (صحابی کا باب): حديث أم الدرداء رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير ثنا فضيل يعنى بن غزوان قال سمعت طلحة بن عبيد الله بن كريز قال سمعت أم الدرداء قالت سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : انه يستجاب للمرء بظهر الغيب لأخيه فما دعا لأخيه بدعوة الا قال الملك ولك بمثل سماع أم الدرداء من النبي صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت ام درداء کی حد یثیں
حضرت ام درداء بحوالہ ابودرداء نقل کرتی ہیں کہ میں نے نبی کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مسلمان اپنے بھائی کی غیرموجودگی میں اس کی پیٹھ پیچھے جو دعاء کرتا ہے وہ قبول ہوتی ہے اور اس کے سر کے پاس ایک فرشتہ اس مقصد کے لیے مقرر ہوتا ہے جب بھی وہ اپنے بھائی کے لیے خیر کی دعاء مانگے تو وہ اس پر آمین کہتا ہے اور یہ کہتا ہے کہ تہ میں بھی یہی نصیب ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (90٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا فُضَيْلٌ يَعْنِي ابْنَ غَزْوَانَ قَالَ سَمِعْتُ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ كَرِيزٍ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ الدَّرْدَاءِ قَالَتْ سَمِعْتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّهُ يُسْتَجَابُ لِلْمَرْءِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ لِأَخِيهِ فَمَا دَعَا لِأَخِيهِ بِدَعْوَةٍ إِلَّا قَالَ الْمَلَكُ وَلَكَ بِمِثْلٍ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد وهم ابن نمير فيه بإثبات
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔