- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27478
- قرطبہ نمبر
- 27518
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 440
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث أبي الدرداء عويم رضي الله عنه(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو المغيرة ثنا أبو بكر بن عبد الله بن أبي مريم الغساني قال ثنا أبو الأحوص حكيم بن عمير وحبيب بن عبيد عن أبي الدرداء ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : لا يدع رجل منكم ان يعمل لله ألف حسنة حين يصبح يقول سبحان الله وبحمده مائة مرة فإنها ألف حسنة فإنه لا يعمل ان شاء الله مثل ذلك في يومه من الذنوب ويكون ما عمل من خير سوى ذلك وافرا
اردو ترجمہ
حضرت ابودرداء کی حدیثیں
حضرت ابودردا سے مروی ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص روزانہ صبح کے وقت اللہ کی رضا کے لیے ایک ہزار نیکیاں نہ چھوڑا کرے، سو مرتبہ کہہ لیا کرے، اس کا ثواب ایک ہزار نیکیوں کے برابر ہے اور وہ شخص انشاء اللہ اس دن اتنے گناہ نہیں کرسکے گا اور اس کے علاوہ جو نیکی کے کام کرے گا وہ اس سے زیادہ ہوں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔