- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27448
- قرطبہ نمبر
- 27488
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 434
مسند (صحابی کا باب): حديث كبيشة رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان بن عيينة عن يزيد بن يزيد بن جابر الأنصاري عن جدة له قالت : ان النبي صلى الله عليه وسلم دخل عليها وعندها قربة فشرب من فيها وهو قائم وقرئ عليه هذا الحديث يعنى سفيان سمعت يزيد عن عبد الرحمن بن أبي عمرة عن جدتي وهي كبيشة
اردو ترجمہ
حضرت کبیثہ کی حدیث
حضرت کبیشہ سے مروی ہے کہ نبی ان کے یہاں تشریف لائے، ان کے پاس ایک مشکیزہ تھا، نبی نے کھڑے کھڑے اس کے منہ سے اپنا منہ لگا کر پانی نوش فرمایا گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے اور اس میں " کبیشہ " نام کی تصریح بھی موجود ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔