- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27441
- قرطبہ نمبر
- 27481
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 433
مسند (صحابی کا باب): حديث أنيسة بنت خبيب رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن خبيب بن عبد الرحمن عن عمته قالت أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : إن بن أم مكتوم أو بلالا ينادي بليل فكلوا واشربوا حتى ينادي بلال أو بن أم مكتوم فما كان إلا أن يؤذن أحدهما ويصعد الآخر فنأخذه بيده ونقول كما أنت حتى نتسحر
اردو ترجمہ
حضرت انیسہ بنت خبیب کی حد یثیں
حضرت انیسہ " جو نبی کے ساتھ حج میں شریک تھیں " سے مروی ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا ابن ام مکتوم رات ہی کو اذان دے دیتے ہیں اس لیے جب تک بلال اذان نہ دے دیں تم کھاتے پیتے رہو راوی کہتے ہیں کہ دراصل وہ نابینا آدمی تھے، دیکھ نہیں سکتے تھے اس لیے وہ اس وقت تک اذان نہیں دیتے تھے جب تک لوگ نہ کہنے لگتے کہ اذان دیجئے، آپ نے تو صبح کردی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔