- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2740
- قرطبہ نمبر
- 2740
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 301
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود قال ثنا أبو بكر النهشلي عن حبيب بن أبي ثابت عن يحيى بن الجزار عن بن عباس : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يوتر بثلاث
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تین رکعت وتر پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔